Post by Muhammad Imran

The AIMS School & UrduDesk 🌟 Educating minds at The AIMS School. 📖 Sharing knowledge & content at UrduDesk.com 💻 🌐 Visit us: UrduDesk.com

وزیراعظم اپنا گھر پروگرام: اب ہر پاکستانی کا اپنا گھر ہوگا! 🏠🇵🇰 حکومتِ پاکستان کی جانب سے عوام کے لیے بڑی خوشخبری! "وزیراعظم اپنا گھر پروگرام" کے تحت اب آپ حاصل کر سکتے ہیں 1 کروڑ روپے تک کا آسان قرضہ۔ قرضہ: 10,000,000 روپے تک۔ واپسی: 20 سال کی آسان اقساط میں۔ کون اہل ہے؟: وہ افراد جن کے نام پر پہلے سے کوئی گھر یا فلیٹ نہیں ہے۔ سبسڈی: حکومت کی جانب سے 3.3 کھرب روپے کی خصوصی رعایت۔ اب کرائے کی جگہ قسط بھریں اور اپنے گھر کے مالک بن جائیں! مکمل تفصیلات کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں: 🌐https://lnkd.in/dVQZ2cZd وزیراعظم اپنا گھر پروگرام, اپنا گھر سکیم, حکومت پاکستان, ہاؤسنگ لون, شہباز شریف, UrduDesk, ApnaGharProgram, PMHousingScheme, PakistanNews, HousingFinance, ShahbazSharif

Post content