Post by Muhammad Imran

The AIMS School & UrduDesk 🌟 Educating minds at The AIMS School. 📖 Sharing knowledge & content at UrduDesk.com 💻 🌐 Visit us: UrduDesk.com

🚨 سانحہ کاہنہ نو: لاہور میں قیامت صغریٰ، 14 معصوم جانیں چراغِ ہستی سے گل ہو گئیں! 💔 کاہنہ نو کی آہلو والی گلی میں ٹیوشن پڑھتے معصوم بچوں پر چھت گرنے سے 14 معصوم بچے جاں بحق اور ٹیچر عمیلہ سمیت متعدد زخمی۔ پورا علاقہ شدید سوگ کی لپیٹ میں ہے۔ اللہ پاک ان معصوم پرندوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور سوگوار خاندانوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔ امین! 🤲🕯️ 🔗 جاں بحق اور زخمی ہونے والے تمام بچوں کے نام اور مکمل تفصیلات جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں: https://lnkd.in/dcGCjiPk #SanhaKahnaNau #KahnaTragedy #Lahore #BreakingNews #UrduNews #سانحہ_کاہنہ_نو

Post content