Post by Muhammad Imran
The AIMS School & UrduDesk 🌟 Educating minds at The AIMS School. 📖 Sharing knowledge & content at UrduDesk.com 💻 🌐 Visit us: UrduDesk.com
’اگر میرا جہاز گر جائے تو...‘ عامر خان کا انوکھا انکشاف! ✈️🎬 بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے بتایا ہے کہ وہ ہر پرواز سے پہلے ایک ’خفیہ نوٹ‘ لکھتے ہیں. وہ اس قدر فکر مند رہتے ہیں کہ اگر انہیں کچھ ہو گیا تو ان کی فلموں کا کیا ہوگا، اسی لیے وہ اپنے تمام ادھورے کاموں اور فیصلوں کے لیے منصور خان کے نام وصیت چھوڑتے ہیں. عامر خان نے اپنی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کو بھی ہدایت دے رکھی ہے کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں صرف منصور خان کی رائے پر عمل کیا جائے. مکمل تفصیلات کے لیے وزٹ کریں: https://lnkd.in/dGbGRcmJ #AamirKhan #MansoorKhan #KiranRao #BollywoodUpdates #UrduDesk #BreakingNews #UrduNews