Post by The Veterinary News & Views (VNV)

7,335 followers

جامعہ پونچھ راولاکوٹ میں ڈاکٹر محمد عثمان خان (مرحوم) کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس میں اساتذہ، افسران، طلبہ اور معزز مہمانوں نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے ان کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ ڈاکٹر عثمان خان نہ صرف ایک ذمہ دار اور فرض شناس آفیسر تھے بلکہ ایک دردمند انسان، بہترین معالج اور سماجی خدمت کے جذبے سے سرشار شخصیت تھے۔ طلبہ کی فلاح، کمیونٹی سروسز اور مستحق افراد کی مدد میں ان کا کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کا انتقال جامعہ پونچھ کے لیے ایک بڑا نقصان ہے، مگر ان کی خدمات اور یادیں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔ #UniversityOfPoonch #Tribute #DrUsmanKhan #MedicalCommunity #EducationPakistan #Respect #Legacy #Healthcare #StudentsWelfare

Post content