Post by The Veterinary News & Views (VNV)
7,359 followers
پاکستان کی پولٹری صنعت میں ڈے اولڈ چک کی کم ترین قیمتیں صرف ایک وقتی مارکیٹ مسئلہ نہیں، بلکہ پوری سپلائی چین کے لیے خطرے کی گھنٹی ہیں۔ فارمر نقصان میں، ہیچری پریشر میں، اور مارکیٹ غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے۔ اب وقت ہے کہ اندازوں کے بجائے مضبوط ڈیٹا، شفاف منصوبہ بندی اور سنجیدہ پالیسی اقدامات کیے جائیں۔ کیا پولٹری سیکٹر بغیر مضبوط ڈیٹا بیس کے اسی طرح نقصان اٹھاتا رہے گا؟ تحریر: ڈاکٹر خالد محمود شوق چیف ایڈیٹر، دی ویٹرنری نیوز اینڈ ویوز #PoultryPakistan #DayOldChick #BroilerMarket #PoultryIndustry #VeterinaryNewsAndViews #VNV