Post by Thegrowingpakistan.pk
224 followers
الله سبحان و تعالیٰ علامہ ناصر مدنی صاحب کو جلد اور مکمّل صحت عطا فرمائیں اور انہیں سلامت رکھیں (آمین)- آج جمعے کی نماز کے خطاب کے دوران علامہ صاحب کو دل کا دورہ پڑا اور انہیں فوراً ہسپتال منتقل کر دیا گیا- #thegrowingpakistan
Video Content