Post by Tanveer Qasim
Associate Professor UET Department of Islamic Studies & PRO ..Ex Director PHEC
کیا ویوز اور لائکس کی خاطر ہم اپنی فیملی کی پرائیویسی، حیا اور اسلامی اقدار قربان کر رہے ہیں؟ فیملی وی لاگز یا فیملی کی نجی زندگی کی نیلامی؟ جب گھر، گھر نہیں بلکہ کیمرے کا سیٹ بن جائے! کیا ہر لمحہ ریکارڈ کرنا ترقی ہے یا اخلاقی زوال؟ وائرل ہونے کی دوڑ میں کہیں ہم اپنی نسلوں کی تربیت تو نہیں ہار رہے؟ پرائیویسی ختم، شرم و حیا کم، اور ویوز زیادہ یہ کیسا سودا ہے؟ کیا ہر چیز کانٹینٹ ہے؟ یا کچھ رشتے کیمرے سے بھی مقدس ہوتے ہیں؟ آئیے جانتے ہیں کہ اسلام، اخلاق اور سماج اس رجحان کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ دیکھتے رہیے یوٹیوب چینل "تنویریات" جہاں ہر موضوع پر قرآن، سنت، عقل اور سماجی شعور کی روشنی میں گفتگو کی جاتی ہے۔ https://lnkd.in/dTqejkWs #تنویریات #FamilyVlogs #فیملی_ویلاگز #PrivacyMatters #اسلامی_اقدار #حیا #اخلاقیات #سماجی_تجزیہ #IslamicGuidance #SocialMedia #DigitalEthics #Parenting #MuslimSociety #UrduYouTube #drtanveerqasim #DrTanveerQasim #Tanweeriyat #IslamicReminder #Quran #Hadith #WalaTajassasu #NoSpying #Privacy #SocialEthics #CharacterBuilding #IslamicThought #IslamicLectures #Muslim #Pakistan #UrduPodcast #IslamicPodcast #Dawah #MuftiTariqMasood #EngineerMuhammadAliMirza #SahilAdeem #DrIsrarAhmed #NoumanAliKhan #MuftiMenk #OmerSuleiman #YasirQadhi #OneIslamProductions #Bayyinah See less
Video Content