Post by Sultan ul Faqr Publications

Publications Department at Tehreek Dawat e Faqr

فقر اقبال علامہ محمد اقبال نے اپنی شاعری میں فقر کی تعلیمات کو عام فرمایا ہے سلسلہ سروری قادری کے امام سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس نے ان تمام تعلیمات کو موضوعات کے تحت جمع کیا اور ان کی وضاحت فرمائی. اس کے ساتھ ساتھ مشکل الفاظ اور اصطلاحات کی شرح بھی کی. فقرِ اقبال کتاب اپنی نوعیت کی ایک منفرد کتاب ہے جس کا مطالعہ نہ صرف اقبال کے نظریات اور اس کی تعلیمات کو سمجھنے میں مدد کرتا ہے بلکہ اللہ کی معرفت اور قرب کی طرف بھی رہنمائی کرتا ہے. قیمت صرف 499 روپے برائے رابطہ +92-322-4722766 #sultanulashiqeenbooks #sultanulashiqeen #sultan_ul_ashiqeen #markazefaqr #sultanulfaqrpublications #faqr #booklovers #bookstagram #bookreaders #bookshelf #bookstore #islamicbooks #sufibookstore #sufibooks #sufism #spirituality #islam #readingtime #tasawuf #goodreads #whattoread #bookworld #bookstagrammer #literature #reading #faqr_e_iqbal #poetry

Post content