Post by sultan_ul auliya
--
عشق کا جذبہ فرمایا: اللہ حدیثِ قدسی میں فرماتا ہے: کُنْتُ کَنْزًا مَخْفِیًا فَاَحْبَبْتُ اَنْ اُعْرَفَ فَخَلَقْتُ الْخَلْقَ یعنی’’ میں ایک چھپا ہوا خزانہ تھا میں نے چاہا کہ پہچانا جاؤں، پس میں نے مخلوق کو پیدا کیا۔‘‘ ’’میں نے چاہا‘‘یہ بڑی شدت کی بات ہے۔ صوفیا، اللہ کے اس چاہنے کو’’عشق‘‘سے ملاتے ہیں۔ اللہ نے جس شدت سے چاہا ہے وہ عشق ہی ہے۔ مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو وزٹ کریں: https://bit.ly/424Lo7S #sultanulashiqeen #sultan_ul_ashiqeen #mahnamasultanulfaqrlahore #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #tdfblog #urdublog #faqr #rangilpur #sundar #masjidezahra #talibemaula #sultanulfaqr7th #bazmesultanulashiqeen #murshidkamil #fakirekamil #sufikhanqah #sufism #faizemurshid #spiritualjourney #sultanmohammadnajiburrehman #sufiteachings #perfectspiritualguide