Post by Sultan ul Ashiqeen

Patron in Chief at Tehreek Dawat e Faqr

محفل نورِ مصطفٰیﷺ ہر اتوار نمازِ ظہر سے قبل مسجدِ زہراؓ و خانقاہ سلطان العاشقین، رنگیل پور سندر اڈہ، ملتان روڈ، لاہور میں بانی و سرپرستِ اعلیٰ تحریک دعوتِ فَقر اور امام سلسلہ سروری قادری سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس کی صدارت میں منعقد ہوتی ہے۔ محفل میں شرکت سے لوگوں کے ظاہری اور باطنی مسائل اللہ پاک کی رحمت سے حل ہوتے ہیں۔ اگر کوئی گھریلو مسائل سے دوچار ہے یا کسی کے کاروبار کا مسئلہ ہے یا کوئی اولاد کی نعمت نہ ہونے کی وجہ سے ہر وقت پریشانی میں مبتلا رہتا ہے تو محفل نورِ مصطفٰی (ص) میں شرکت اور دعا کی بدولت اللہ پاک آپکی دلی مرادوں کو پورا کرے گا (اِن شاء اللہ)۔ خواتین کے لیے پردے کا انتظام کیاجاتاہے ۔ محفل کے اختتام پر لنگر پاک سے مہمانوں کی تواضع کی جاتی ہے۔ http://bit.ly/3iPNaCR برائے رابطہ؛ 0321-4507000 0323-6558173 DM US ON: https://bit.ly/3y0vzOB #sultanulashiqeen #sultanulashiqeenquotes #masjid #masjidezahra #islam #faqr #ismeAllah #tdf #rohaniyat #Allah #faqeer #sultanbahoo #sufi #khanqah #khanqahsultanulashiqeen #masjid_e_zahra #sultanulfaqrpublications #mehfil #mustafa #mehfilnoor_e_mustafa #mehfil_e_milad #fakir #murshidkamilakmal #murshid_kamil_akmal #spiritualawakening #spiritualtraining #roohanitarbiyat #roohani_tarbiyat #spiritualgathering

Post content