Post by Sultan ul Ashiqeen

Patron in Chief at Tehreek Dawat e Faqr

سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس ، سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھُوؒ کے سلسلہ سروری قادری کے موجودہ امام اور اکتیسویں شیخِ کامل ہیں۔آپ مدظلہ الاقدس اللہ تعالیٰ کی پہچان و معرفت کے لیے اسمِ اللہ ذات کے ذکر کی آخری اور انتہائی منزل جسے ’’سلطان الاذکار‘‘ کہا جاتا ہے، بیعت کے ساتھ ہی طالبانِ مولیٰ کو عطا فرماتے ہیں اور ساتھ ہی اسم اللہ ذات کے تصور کے لیے سنہری حروف سے لکھا ہوا اسم اللہ ذات کا نقش اور وجود کو پاک کرنے کے لیے مشقِ مرقومِ وجودیہ عطا فرماتے ہیں۔ ذکر و تصور اسمِ اللہ ذات حاصل کرنے کے لیے درج ذیل پتہ پر رابطہ کریں ۔ پتہ: مسجدِ زہراؓ و خانقاہ سلطان العاشقین ، گاؤں رنگیل پور شریف براستہ سندر اڈا ، ملتان روڈ۔ لاہور پاکستان آپ مدظلہ الاقدس کے بارے میں مزید جاننے کے لیے وزٹ کر سکتے ہیں: http://bit.ly/3iPNaCR #sultanulashiqeen #sultan_ul_ashiqeen #sultanbahoo #sufism #faqr #sufibooks #markazefaqr #spiritual #spirituality #spiritualawakening #spiritualgrowth #bestperson #bestpersonever #personality #islamicbook #islamic #islam #islamicpost #dervish #fakir

Post content