Post by Sultan Bahoo

Author at Tehreek Dawat e Faqr

سلطان باھُوؒکےسلسلہ سروری قادری کے موجودہ امام سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس ہیں۔ آپ کی زیرِ نگرانی سلطان الفقر پبلیکیشنز کا شعبہ فقر کو پھیلانے میں اہم کردار ادا کررہا ہے تاکہ طالبانِ مولیٰ زیادہ سے زیادہ رہنمائی حاصل کرسکیں۔اسی شعبہ نے ’’سلطان العاشقین‘‘کی راہِ فقر کی جدوجہد پرکتاب شائع کی ہےتاکہ طالبانِ مولیٰ باطنی اور روحانی فیض حاصل کر سکیں۔ کتاب سلطان العاشقین مفت پڑھنے کے لیے درج ذیل لنک وزٹ کریں۔ http://bit.ly/2nb4nxk #sultanulashiqeen #sultan_ul_ashiqeen #ainulfaqr #sultanbahoo #faqr #poetry #sufipoetry #sufism #purity #dervish #markazefaqr #sufibooks #books #muslim #faqr #tdf #publications #sultanulfaqrpublications #sultanulashiqeenbooks #sultanbahoobooks #tuesdaymorning #tuesdaymotivation #tuesdaythoughts

Post content