Post by Shahbaz Anwar Madani

Quran Teacher/Tutor at .

Hadith Of The Day 🔰مختصر وقت میں کتاب اللّٰہ کی تکمیل عَنْ اَبِیْ هُرَيْرَةَ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ قَالَ: خُفِّفَ عَلٰى دَاوٗدَ عَلَيْهِ السَّلَامُ الْقُرْاٰنُ فَكَانَ يَأْمُرُ بِدَوَابِّهٖ فَتُسْرَجُ فَيَقْرَأُ الْقُرْاٰنَ قَبْلَ اَنْ تُسْرَجَ دَوَابُّهٗ، وَلَا يَأْكُلُ اِلَّا مِنْ عَمَلِ يَدِهٖ. (صحیح بخاری:رقم الحدیث 3417، حکمِ حدیث صحیح) ترجمہ: حضرت سیّدنا ابو ہریرہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبیِ اکرم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیه و آله و سلم نے ارشاد فرمایا: حضرت سیّدنا داوٗد علیہ السلام کے لئے تلاوت کو آسان کر دیا گیا، چنانچہ آپ علیہ السلام جانوروں پر زین ڈالنے کا حکم دیتے اور سواریوں کے تیار کیے جانے سے پہلے ہی زبور کی تلاوت مکمل فرما لیتے…اور آپ علیہ السلام اپنے ہاتھ ہی سے کما کر کھاتے تھے۔ تخریج: صحيح بخاری: كتاب أحاديث الانبياء، باب قول الله تعالى: وآتينا داوٗد زبورا، رقم الحدیث3417) ----------------------------------------------------- #Hadith_Of_The_Day ‎#Daily_calendar #Hadith #IslamicQuotes #ProphetMuhammad #DeenOrDunya #BeautifulHadith #Sukoon #1500_milad_un_nabiﷺ #DarAlShariah #islamicreels2026 #MadaniQuotes #DailyReminder #LearnIslam #ShahbazAnwarMadani #Friday

Post content