Post by Sajid Aziz

--

By the time the insurgency ends in Balochistan, it will have devoured countless innocent souls and converted the province into a wasteland. "علی مرتضیٰ کے والد جمیل نے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’میرے بیٹے کی بلوچستان کے بارے میں ہمیشہ مثبت رائے تھی، وہ سمجھتا تھا کہ بلوچستان ایک مہمان نواز صوبہ ہے اور وہاں کے لوگ بھی بہت مہمان نواز ہیں۔‘ کوئٹہ میں قتل ہونے والے کراچی کے تاجر علی مرتضیٰ کے والد نے مزید کہا کہ ’ان کا بیٹا صرف ایک روز کے لیے سیر و تفریح کی غرض سے کوئٹہ گیا تھا اور اسے اپنے ملک اور اس کے مختلف علاقوں پر مکمل اعتماد تھا۔‘" https://lnkd.in/dshrSVcB

Post content