Post by Rabi Pirzada
Founder & Chairperson of Haya by Rabi
ہمارے معاشرے کا سب سے بڑا المیہ، اور افسوس جو دین کے قریب ہوتے ہیں نمازیں بھی پڑھتے ہیں مگراپنے رشتہ داروں سے رشتہ توڑ کر بیٹھے ہوتے ہیں، پتہ ہے کیوں، اللہ ان کے دلوں پر تالے ڈال دیتا ہے، وہ اپنی انا کے حصار میں بہت مطمئین ہوتے ہیں،انہیں ڈر نہیں لگتا کہ کل وہ یا ہم مر جائیںگے اور واپسی کا راستہ بند ہو جائے گا، ہم کیا کریں؟ ایسے لوگوں کو ایک دفعہ اپنی انا چھوڑ کر رابطہ استوار کریں اور ان کے جواب کو پرکھیں، اگر اس میں محبت یا مخلصی نظر نا آئے تو ان کے انا کےحصار کے باہر خاموشی سے کھڑے ہوجائیں، انتظار کریں،اگر وہ گریں تو انُکو سہارا دیں، وہ پھر بھی مخلص نہ ہوں تو پھر چھوڑ کر کھڑے ہو جائیں، یہی ٹسٹ ہے جو اللہ اپنے بندوں سے لیتا ہے، زندگی بہت بڑی ہے اور بہت چھوٹی، فوراً گزرتی ہے یا ایک ہی جگہ رک جاتی ہے، But remember friends clock is tickling... no one knows who is next. Look around take a deep breath and start a day knowing ur only purpose is to please Allah and the only way is to please His creations. #rabipirzada