Post by Qaumi Awaz

93 followers

جسٹس کرشنا راؤ نے فریقین کو مخالفت میں حلف نامہ داخل کرنے اور 2 ہفتوں میں جواب دینے کی ہدایت دی ہے۔ اب اگلی سماعت 28 جولائی کو ہوگی۔ #TMC #MamataBanerjee #LeaderOfOpposition #CalcuttaHighCourt #Ritabrata Banerjee

Post content