Post by Punjab Information Technology Board (PITB)

32,207 followers

پنجاب میں پی آئی ٹی بی کے تحت قائم 15 ای خدمت مراکز میں مرحوم افراد کے شناختی کارڈ کی منسوخی کی سہولت دی گئی ہے۔ شہری نادرا کے تصدیق شدہ نظام کے تحت اس سہولت سے آسان، شفاف اور مؤثر طریقہ کار کے ذریعے استفادہ کر سکتے ہیں۔ اوقاتِ کار: پیر تا ہفتہ، صبح 9 بجے تا شام 5 بجے ویب سائٹ: https://lnkd.in/deVjeXyJ مزید معلومات کیلئے ہیلپ لائن 1317 پر رابطہ کریں۔ #PITB #punjabitboard #citizenservices #eKhidmatMarkaz #fypシ #foryoupageシ #trendingnow #viralpost Faisal Yousaf SAJID LATIF Aquil Khan Hasnain Iqbal Ammar Chaudhry

Post content