Post by Punjab Education Foundation-Official
988 followers
چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ملک شعیب اعوان نے ضلع سرگودھا کی تحصیل بھیرا میں قائم نواز شریف سکول آف ایمننس کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے طلبہ کو فراہم کی جانے والی تعلیمی سہولیات، کلاس رومز، لیبارٹریز اور دیگر بنیادی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر چیئرمین پیف نے معیاری تعلیم کی فراہمی اور طلبہ کو بہترین تعلیمی ماحول مہیا کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو سہولیات کے مزید مؤثر اور بہتر انتظام کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ #PunjabEducationFoundation #PEF #NawazSharifSchoolOfEminence #NSSE #QualityEducation #EducationForAll #SchoolEducation #PunjabSchools #MalikShoaibAwan #Sargodha #Bhera #FutureOfPakistan #EmpoweringEducation #GovernmentOfPunjab
Video Content