Post by PHIMC PK

PHIMC under SHC & MED, ensures quality healthcare for masses through CM Children Heart Surgery Program CM Special Initiative for Transplant Program CM Special Initiative for Dialysis Program Sehat Sahulat Program

عالمی برین ٹیومر ڈے برین ٹیومر کی بروقت تشخیص زندگی بچا سکتی ہے۔ سر درد، نظر کی کمزوری، یادداشت میں مسائل، توازن برقرار رکھنے میں دشواری یا دوروں جیسی علامات کو نظر انداز نہ کریں۔ بروقت تشخیص اور مناسب علاج سے نہ صرف بیماری پر قابو پایا جا سکتا ہے بلکہ مریض کے معیارِ زندگی کو بھی بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ پنجاب ہیلتھ انیشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی (PHIMC) عالمی برین ٹیومر ڈے کے موقع پر عوام سے اپیل کرتی ہے کہ دماغی صحت سے متعلق علامات ظاہر ہونے پر فوری طور پر مستند طبی ماہرین سے رجوع کریں۔ ابتدائی تشخیص، مؤثر علاج اور بہتر زندگی کی ضمانت ہے۔ #WorldBrainTumorDay #BrainTumorAwareness #EarlyDiagnosis #PHIMC #HealthForPunjab #HealthcareAwareness #PunjabHealthInitiative #BrainHealth #8June2026

Post contentPost content