Post by Peshawar Medical Complex
79 followers
کامیابی کی ایک اور داستان! ✨ الحمدللہ، پشاور میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹر عبدالحمید خان (شوگر سپیشلسٹ) کی جانب سے لگایا گیا دو روزہ فری میڈیکل کیمپ شاندار کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا ہے۔ اس کیمپ سے کثیر تعداد میں مریض مستفید ہوئے اور انہیں مفت طبی مشورے فراہم کیے گئے۔ ہمارا مقصد صرف علاج نہیں، بلکہ آپ کی مسکراہٹ اور صحت ہے۔ 📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں 📞 فون نمبر: [0915822244] 📱 واٹس ایپ: [03309000044] 📍 پتہ: پشاور میڈیکل کمپلیکس، پی ڈی اے ٹول پلارز رنگ روڈ حیات آباد پشاور۔ #PeshawarMedicalComplex #DrAbdulHameedKhan #DiabetesAwareness #FreeMedicalCamp #Peshawar #HealthCare #DiabetesSpecialist #ServiceToHumanity #پشاور #شوگر_فری_کیمپ
Video Content