Post by Pakistan Restaurants Unity Association - Regd.

264 followers

روزنامہ جنگ اور الواعظ سرٹیفکیشن اینڈ ٹریننگ کے زیر اہتمام دی پوئیٹ ریسٹورنٹ میں دنیا کی پہلی غیر منقوط تفسیری ترجمہ قرآن کی شاندار تقریب۔.. تقریب کی صدارت اور میزبانی کے فرائض چیئرمین پاکستان ریسٹورنٹس یونٹی ایسوسی ایشن عامر رفیق قریشی نے سر انجام دیئے۔۔۔ تقریب کے وزیر مذہبی امور سید سعید الحسن۔ ڈی جی کسٹمز آصف محمود جاہ۔ سینئر صحافی سہیل وڑائچ۔ محسن رفیق بھٹی سمیت علما اسلامی سکالرز اور مذہبی و سیاسی سماجی شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت۔۔۔ #AamerRafiqueQureshi #Chairman #ARQ_Group #DailyJang #7Skyimmigration #PRU #ThePoetRestaurant #غیر_منقوط_تفسیری_ترجمہ_قرآن #Islam #Muslim #Quran #QuranMajeed #Pakistan

Post contentPost contentPost contentPost contentPost content