Post by Pakistan Islamic Medical Association, Karachi. PIMA
--
"مسیحا آخر کن سے مسیحائی طلب کریں؟" ڈاکٹرز پر مہنگی ادویات اور ٹیسٹ لکھنے کا دباؤ نجی ہسپتالوں کے مالکان کی جانب سے معالجین کو مجبور کیا جاتا ہے کہ وہ مخصوص کمپنیز کی ادویات اور ٹیسٹ لکھیں۔ حکومت ڈاکٹروں کی سرکاری و نجی ہسپتالوں میں باعزت تنخواہیں مقرر کرے اور ان کو پیشہ ورانہ آزادی مہیا کرے ڈاکٹر وارث جاکھرانی صدر – وائے ڈی اے سندھ تفصیلی ویڈیو کے لیے دیئے گئے لنک پر کلک کریں https://lnkd.in/diUFATH7 #StopDoctorExploitation #DoctorsSalaries #HealthcareReforms #BrainDrain #PIMAKarachi
Video Content