Post by Pakistan Islamic Medical Association, Karachi. PIMA

--

"مسیحا آخر کن سے مسیحائی طلب کریں؟" ڈاکٹروں پہ بڑھتا ہوا ذہنی دباؤ اور استحصال طبی عملے کو سازگار ماحول فراہم کرنے اور ہیلتھ سسٹم کو بحران سے نکالنے کے لیے ان تین بنیادی مطالبات پر فوری عملدرآمد کیا جائے: طویل ڈیوٹی کے اوقات پر نظرِ ثانی کی جائےاور ڈیوٹی کے طویل گھنٹوں کو فوری طور پر کم کیا جائے۔ معالجین کی تنخواہوں کو موجودہ مہنگائی اور پیشہ وارانہ محنت کے مطابق بڑھایا جائے۔ بلیک میلنگ اور ویڈیو کلچر کا خاتمے کے لیے قانون سازی کی جائے۔ ڈاکٹرذکیہ اورنگ زیب مرکزی صدر، پیما ویمن ونگ تفصیلی ویڈیو کے لیے دیئے گئے لنک پر کلک کریں https://lnkd.in/diUFATH7 #ProtectOurDoctors #HealthcareReforms #DoctorsSalaries #StopHarassingDoctors #PIMAKarachi

Post content

Video Content