Post by Pakistan Islamic Medical Association, Karachi. PIMA
--
"مسیحا آخر کن سے مسیحائی طلب کریں؟" آج ڈاکٹر غیر محفوظ ہیں، تو کل آپ کا علاج کون کرے گا؟ ڈاکٹر مہوش، ڈاکٹر ماہنور پر حملوں کو فیمینزم یا نسلی امتیاز کا رنگ دے کر اصل مسئلے سے توجہ ہٹانے کے بجائے، اسے خالصتاً "ڈاکٹرز کی سیکیورٹی کا ایشو" سمجھ کر ڈیل کیا جائے۔ حکومت ماضی کی ناقص پالیسیوں سے سیکھ کر 30 سے 40 سال کی طویل مدتی صحت کی پالیسی بنائے، کیونکہ اگر آج ڈاکٹرز کو تحفظ نہ ملا تو مستقبل میں علاج کرنے والا کوئی نہیں بچے گا۔ ڈاکٹرذکیہ اورنگ زیب مرکزی صدر، پیما ویمن ونگ تفصیلی ویڈیو کے لیے دیئے گئے لنک پر کلک کریں https://lnkd.in/diUFATH7 #DoctorIssueToday #ProtectOurDoctors #HealthcareReforms
Video Content