Post by Onlin Quran Teaching

Onlin Quran Teaching at E Learning

جن تک میری یہ پوسٹ پہنچ رہی ہے ان تمام کے لیے میری مودبانانہ گزارش ہے الحمدللہ اللہ پاک کے کرم اور اس کی عطا سے درس نظامی عامہ اول کلاس کا آغاز ہے سند تنظیم المدارس اہل سنت والجماعت کی طرف سے ہوگی آن لائن سسٹم میں آنے سے پہلے مجھے خود ایسے لگتا تھا جیسے آن لائن میں ہم صحیح سے نہ پڑھ سکتے ہیں نہ پڑھا سکتے ہیں لیکن پانچ سال کے تجربے سے الحمدللہ میں اب یہ بات یقین سے کہہ سکتی ہوں کہ اگر ہمارے ارادے پختہ ہوں اور ہم کچھ کرنا چاہتے ہوں کچھ حاصل کرنا چاہتے ہوں تو پھر فرق نہیں پڑتا کہ ہماری کلاسز آن لائن ہیں یا آف لائن ہیں عامہ اول کلاس روز باقاعدگی سے جاری ہے اور الحمدللہ بہت اچھے طریقے سے تمام بکس جو ہیں ان کا سبق ہو رہا ہے اور پڑھنے والوں کو سمجھ بھی آرہی ہے پڑھنے والوں کا شوق دیکھ کے میں یہ پوسٹ کر رہی ہوں کہ آپ یا اپ کے جاننے والوں میں سے آپ کے دوست احباب میں سے یا رشتہ داروں میں سے جو درس نظامی پڑھنا چاہیں وہ ہم سے رابطہ کریں انشاءاللہ کامیابیاں آپ کے قدم چومیں گے دل و دماغ کی انشاءاللہ اصلاح کریں گے اور نور قران نور دین سے انشاءاللہ دنیا و آخرت میں بیڑا پار ہےislam #quran #linkedin #LearnQuranOnline

Post content