Post by Noor ul Quran Online Academy

Helping Muslim Parents in UK, USA & Canada Raise Righteous Kids Through 1-on-1 Online Tajweed & Quran Classes | Certified Female Educator | Free Trial Class Available

تجوید و قرأت کے خوبصورت سفر کا آغاز کریں! ✨📖 کیا آپ اپنی تلاوتِ قرآن کو مزید بہتر اور پُر اثر بنانا چاہتے ہیں؟ یاد رکھیے، قرآن کریم کو اس کے قواعد (تجوید) کے ساتھ پڑھنا نہ صرف سنت ہے بلکہ اس کی خوبصورتی کو نکھارنے کا ذریعہ بھی ہے۔ نُور القران آن لائن اکیڈمی پیش کرتے ہیں: 6 ماہ کا مکمل تجوید کورس 🎓 کورس کی نمایاں خصوصیات: ✅ بنیادی قواعدِ تجوید کی مکمل پہچان اور مشق۔ ✅ مخارج کی درستگی پر خصوصی توجہ۔ ✅ خواتین اور بچوں کے لیے گھر بیٹھے سیکھنے کا بہترین موقع۔ ✅ کورس مکمل کرنے پر سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا۔ اب آپ کی تلاوت بھی ہوگی پُرکشش اور تجوید کے مطابق۔ آج ہی اپنے یا اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔ داخلے کے لیے ابھی رابطہ کریں 👇 واٹس ایپ پر پیغام بھیجیں: 📲 Whatsapp.....+92-315-9826192 #QuranLearning #OnlineQuranClasses #LearnQuranOnline #QuranForKids #MuslimsInUSA #MuslimsInUK

Post content