Post by Nigah Pk
71 followers
کالعدم تنظیم JAAC نے کشمیری رہنماؤں اور عوام کو براہ راست نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔ سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس پر انتخابی سرگرمیوں کے لیے باغ اور راولا کوٹ جاتے ہوئے تھانہ ٹائیں کی حدود میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے دہشتگردوں نے بزدلانہ قاتلانہ حملہ کیا۔ شرپسندوں اور غنڈوں نے رکاوٹیں کھڑی کر کے قافلے کو روکا، شدید پتھراؤ کیا اور سردار تنویر الیاس کی گاڑی پر براہ راست فائرنگ کی۔ اس افسوسناک اور وحشیانہ حملے میں سابق وزیراعظم کا گن مین جامِ شہادت نوش کر گیا جبکہ ان کے دو ساتھی شدید زخمی ہوئے، سردار تنویر الیاس خود اس حملے میں بال بال بچ گئے۔ آزاد کشمیر میں امن و امان کو سبوتاژ کرنے والے ان خوارج اور دہشتگردوں کا اصل چہرہ اب قوم کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے۔ #JAAC_Exposed #AzadKashmir #SardarTanveerIlyas #Terrorism #Rawalakot #Bagh #KashmirNews #SecurityAlert #JusticeForKashmir