Post by Nazia Khan

Online Quran Teacher | Tajweed & Hifz Specialist | 15+ Years of Teaching Experience | Teaching National & International Students.

*مومن تو سراسر خیر بانٹنے والا ہوتا ہے.* *خواہ وہ خیر* *سلام ہو* *مسکراہٹ ہو* *رہنمائی دینا ہو* *درست راستہ بتانا ہو* *اچھا مشورہ دینا ہو.* *علم سکھانا ہو* *ہنر سکھانا ہو* *نیکی کی ترغیب دینا ہو* *نیکی کمانے کے طریقے بتانا ہو.* *عمل کرنے پر راغب رکھنا ہو.* *عمل پر استقامت کے لیئے ماحول بنانے کی راہ سجھانی ہو* *اللہ پاک ہم سب کو ایسے شجر بنا دے جو ہمیشہ دوسروں کے لیئے چھاؤں اور پھل دینے کا باعث بنے رہیں* *آمین یا رب العالمین* Come Back To Allah. . #quran #onlinequran #fyppppppppppppppppppppppp #foryou #quranrecitation #trending