Post by National Institute of Cardiovascular Diseases

8,691 followers

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران این آئی سی وی ڈی کے نئے او پی ڈی بلاک، کراچی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے بتایا کہ *5 دسمبر 2025* کو افتتاح کے بعد اب تک *2 لاکھ 61 ہزار* سے زائد مریض یہاں سے مستفید ہو چکے ہیں۔ یہ اعتماد حکومتِ سندھ کی سرپرستی، جدید طبی سہولیات اور این آئی سی وی ڈی کی عوام کو معیاری اور مفت علاج کی فراہمی کے عزم کا مظہر ہے۔ #NICVD #GovernmentOfSindh #CMSindh #Healthcare #Karachi #HeartCare #FreeTreatment

Post content

Video Content