Post by NADRA

58,017 followers

گزشتہ 15 دن کے دوران نادرا کو شہریوں کی جانب سے کل 39,565 شکایات موصول ہوئیں جن میں سے 14,413 یعنی 36.43 فیصد صرف 24 گھنٹے کے اندر حل کر دی گئیں۔ 9,919 (25.07 فیصد ) شکایات 48 گھنٹے کے اندر اور 12,219 (30.88 فیصد) شکایات کا ازالہ 72 گھنٹے کے اندر کر دیا گیا۔ 3,014 یعنی صرف 7.62 فیصد شکایات پر کارروائی جاری ہے۔ نادرا کی ہر ممکن کوشش ہوتی ہے کہ ہر شہری کی شکایت زیادہ سے زیادہ 72 گھنٹے کے اندر حل کر دی جائے۔ نادرا سے متعلق کسی بھی شکایت کے لئے: ویب پورٹل: https://lnkd.in/gzx5Zgss ای میل: [email protected]

Post content