Post by NADRA
55,453 followers
کیا آپ نے PakID میں بائیومیٹرک ویریفکیشن کی رسائی بلاک کر رکھی ہے؟ بینک، پاسپورٹ آفس، سم فرنچائز یا کسی بھی ایسے ادارے میں جانے سے پہلے جہاں بائیومیٹرک تصدیق درکار ہو، PakID ایپ میں اپنی بائیومیٹرک رسائی ضرور "فعال" کر لیں۔ ایسا نہ کرنے کی صورت میں آپ کو غیر ضروری تاخیر، دشواری اور پریشانی کا سامنا ہو سکتا ہے۔ اپنی سہولت کے لیے گھر سے نکلنے سے پہلے PakID میں بائیومیٹرک رسائی چیک کریں۔