Post by NADRA
55,487 followers
شناختی کارڈ کی منسوخی بوجہ وفات ملک بھر میں قائم 2000 ای سہولت فرنچائزز سے کرائی جا سکتی ہے خاندان کے فوت شدہ افراد کے شناختی کارڈ منسوخ کرانے کے لئےیونین کونسل سے جاری شدہ ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے ہمراہ قریبی ای سہولت فرنچائز پر تشریف لائیں قریبی ای سہولت فرنچائز کی معلومات حاصل کرنے کے لئے مکمل فہرست اس لنک پر: https://lnkd.in/dZ_-kt_A