Post by NADRA
55,485 followers
ب فارم بنوانے کی سہولت اب ای سہولت پر عوام کی سہولت کے پیش نظر 10 سال تک عمر کے بچوں کے ب فارم کے اجراء کی سہولت، ای سہولت مراکز پر فراہم کر دی گئی ہے۔ یونین کونسل سے جاری شدہ برتھ سرٹیفکیٹ کے ہمراہ اپنے گھر کے قریب واقع ای سہولت فرنچائز پر تشریف لائیں اور بچے کا ب فارم بنوائیں قریبی ای سہولت فرنچائز کی معلومات حاصل کرنے کے لئے مکمل فہرست اس لنک پر: https://lnkd.in/dZ_-kt_A