Post by NADRA

49,990 followers

اطلاعِ عام بعض تکنیکی وجوہ کی بناء پر سیٹلائٹ کے ذریعے رابطے کی سہولیات 6مارچ2026 بروز جمعۃ المبارک صبح 8:00 بجے سے 9:30 بجے تک دستیاب نہیں ہوں گی۔ لہٰذا، اس دوران سیٹلائٹ سے منسلک آزاد جموں وکشمیر، گلگت بلتستان، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے دوردراز علاقوں میں واقع نادرا کے 50 مراکز میں خدمات کی فراہمی معطل رہے گی۔ نادرا اس سلسلے میں شہریوں کو ہونے والی ممکنہ پریشانی پر معذرت خواہ ہے۔ متاثرہ مراکز کی تفصیل: آزاد جموں وکشمیر: سہرا، دھیرکوٹ، ہری گھیل، ہجیرہ، ممتازآباد گلگت بلتستان: خرمنگ، یاسین، چوربٹ، تیسّر، شونتڑ، گلاب پور، سٹیزن فیسلیٹیشن سنٹر گلگت بلوچستان: ماشکیل، جیوانی، بیلہ، لاکڑا، جھاؤ، بھیکر، چاغی، درگ، فریدآباد، حیدرین، کاہان، کنگری، مانجی پور، منگھوچر، کوئٹہ کینٹ خیبرپختونخوا سٹیزن فیسلیٹیشن سنٹر میرعلی، شیوا، دوسالی، سی ایف سی بویا، سی ایف سی سپن وام، شوال، دتہ خیل، اپر مہمند، سی ایف سی بوتھا، سی ایف سی ساراروغہ، سی ایف سی سرواکی، سی ایف سی کوٹ موسیٰ، سی ایف سی جنڈولہ، سی ایف سی لدھا، بیرمل، مکین، سی ایف سی دوگر، چکمنی سیواک، سی ایف سی کریز، سی ایف سی کلایا، اسماعیل زئی، چوگا، کانڈیا

Post content