Post by NADRA

57,886 followers

نادرا پوڈکاسٹ | نادرا کی نئی ویب سائٹ پر شہریوں کے لئے رجسٹریشن اور ڈیٹابیس سے متعلق کون کون سی معلومات دی گئی ہیں اور اس میں دئیے گئے nGRIDS فیچر کی خاص بات کیا ہے؟ نادرا رجسٹریشن سنٹر پر اگر عملہ آپ کی درخواست پراسیس کرنے سے انکار کر رہا ہے تو ایسی صورت میں آپ کیا کر سکتے ہیں؟ اور شناختی دستاویزات کی پراسیسنگ اور پاک آئی ڈی کے بارے میں لوگ کیا پوچھ رہے ہیں، انہیں کہاں مشکلات پیش آ رہی ہیں اور ان کا حل کیا ہے، یہ سب جاننے کے لئے دیکھیں نادرا پوڈکاسٹ https://lnkd.in/dEa8Rrnw #NADRA #NADRAPodcast #DigitalPakistan #PublicAwareness #CitizenServices #PakID #nGRIDS #IdentityServices #Egovernance #Pakistan

Post content