Post by NADRA
56,196 followers
نادرا کا دفتر اب آپ کے سمارٹ فون پر | پاک آئی ڈی موبائل ایپ کی بدولت دفتروں کے چکر، قطار اور انتظار کی زحمت سے نجات پاکستان میں 7 کروڑ سے زائد سمارٹ فون صارفین کے لیے نادرا کی تمام سہولیات اب پاک آئی ڈی ایپ میں دستیاب ہیں۔ اپنی درخواست آن لائن جمع کرائیں اور پٹرول اور پارکنگ کے اخراجات کی بچت پائیں۔ خود درخواست جمع کرائیں یا بچوں/شریکِ حیات کے اکاؤنٹ سے مدد لیں۔ اگر آپ سمارٹ فون استعمال نہیں کرسکتے تو قریبی ای سہولت فرنچائز تشریف لائیں اور نادرا کی منتخب خدمات گھر کے نزدیک حاصل کریں #NADRA #PakID #MobileServices #CitizenFacilitation #OnlineApplications https://lnkd.in/d2bdxTrq