Post by NADRA
56,754 followers
کیا آپ کے خاندان کے افراد کی تفصیل میں کسی غیر متعلقہ فرد کا نام آ رہا ہے؟ پریشان نہ ہوں، پاک آئی ڈی موبائل ایپ کا "Report Intruder" فیچر استعمال کریں اور نادرا کو فوری اطلاع دیں۔ رپورٹ کرنے کے لئے پاک آئی ڈی ایپ پر لاگ ان کریں، فیملی کمپوزیشن میں جائیں، متعلقہ فرد کے نام پر ٹیپ کریں، تفصیل میں نیچے دیا گیا "Report Intruder" کا آپشن منتخب کریں۔ اطلاع پر نادرا جانچ اور ضروری کارروائی کرے گا۔ #NADRA #PakID #ReportIntruder #FamilyComposition #DigitalPakistan