Post by NADRA
49,943 followers
خواتین کا عالمی دن | 8 مارچ خواتین کی قانونی شناختی انہیں ریاستی تحفظ کی ضمانت فراہم کرتی ہے۔ اپنے حقوق کے لئے اپنا فرض نبھائیں، اپنی قانونی شناخت بھی بنائیں خواتین کی رجسٹریشن بڑھانے کے لئے نادرا کی جانب سے پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ کے اجراء کی عارضی سہولت دی گئی ہے، 9 سے 13 مارچ تک خصوصی رجسٹریشن مہم کے دوران تمام نادرا دفاتر میں 50 فیصد کاؤنٹرز خواتین کے لئے مخصوص اور خواتین کے لئے خصوصی ہیلپ ڈیسک قائم کئے گئے ہیں۔ نادرا آپ کی شناخت، آپ کی پہچان #InternationalWomensDay #IWD2026 #GiveToGain #NADRA #WomensDay