Post by NADRA

49,990 followers

یونین کونسل میں طلاق کے اندراج کا طریقہ طلاق کی صورت میں یونین کونسل میں بروقت اندراج اور اس کے بعد نادرا میں ازدواجی حیثیت اپ ڈیٹ کرانا قانوناً لازم ہے۔ یونین کونسل میں طلاق کے اندراج کا مکمل طریقہ جاننے کے لئے وڈیو ملاحظہ فرمائیں اور اس کے بعد ازدواجی حیثیت اپ ڈیٹ کرانے کے لئے نادرا دفتر تشریف لائیں یا پاک آئی ڈی موبائل ایپ استعمال کریں۔ #DivorceRegistration #UnionCouncilProcess #LegalCompliance #UpdateMaritalStatus #NADRAUpdates https://lnkd.in/dVgvuJHi

Post content