Post by NADRA

49,996 followers

نائکوپ کی میعاد ختم ہونے، گم یا خراب ہونے پر دوبارہ بنوانے کا طریقہ اگر آپ کے نائکوپ کی میعاد ختم ہو گئی ہے، یہ گم یا خراب ہو گیا ہے تو آپ پاکستان بھر میں کسی بھی نادرا دفتر سے نیا کارڈ بنوا سکتے ہیں۔ مکمل طریقہ جاننے کے لئے وڈیو ملاحظہ فرمائیں۔ میعاد ختم ہونے، گم یا خراب ہونے کی صورت میں نائکوپ پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے بھی دوبارہ بنوایا جا سکتا ہے۔ #NICOP #NADRA #NICOPReprint #NADRARegistrationCentre #PakID #OverseasPakistanis #IdentityDocuments #DigitalServices #PublicService #Pakistan https://lnkd.in/di8x-gVb

Post content