Post by NADRA

55,421 followers

کیا آپ اپنے بچے کے شناختی کارڈ (جووینائل کارڈ) میں کوئی تبدیلی یا درستی کرانا چاہتے ہیں؟ مطلوبہ دستاویزات مکمل کریں، قریبی نادرا دفتر تشریف لائیں اور تبدیلی یا درستی کرائیں انتہائی آسانی کے ساتھ۔ یا گھر بیٹھے یہ سہولت حاصل کرنے کے لئے پاک آئی ڈی موبائل ایپ استعمال کریں مکمل طریقہ جاننے کے لئے وڈیو ملاحظہ فرمائیں https://lnkd.in/dv3Z6bTS #NADRA #JuvenileCard #ChildID #JuvenileCardUpdate #DigitalServices #EasyIDUpdate

Post content