Post by NADRA
56,755 followers
کیا آپ کسی غیرملکی شہری کو پاکستانی ویزا کے حصول کے لئے سپانسر کر رہے ہیں؟ اس مقصد کے لئے آپ کے شناختی کارڈ کی بائیومیٹرک تصدیق لازم ہے جس کی کارروائی اب آپ نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے "ویزا سپانسر بائیومیٹرک ویریفکیشن" کے فیچر کے ذریعے گھر بیٹھے کسی فیس کے بغیر مکمل کر سکتے ہیں۔ ویزا سپانسر بائیومیٹرک ویریفکیشن کا مکمل طریقہ کار جاننے کے لئے وڈیو ملاحظہ فرمائیں https://lnkd.in/d6kukYfg