Post by NADRA

56,743 followers

کیا آپ کے شناختی کارڈ کی میعاد ختم ہو چکی ہے یا ہونے والی ہے ؟ اپنے شناختی کارڈ کی بروقت تجدید کرائیں  تاکہ آپ کی موبائل سم معطل نہ ہو کیونکہ پی ٹی اے کسی بھی ایسی موبائل سم کو معطل کر سکتا ہے جس سے منسلک شناختی کارڈ کی میعاد ختم ہو چکی ہو یا شناختی کارڈ غیرفعال ہو۔ اپنا قانونی فرض پورا کریں، شناختی کارڈ کی میعاد ختم ہونے سے پہلے اس کی تجدید کرائیں، اور اس میں درج معلومات کو اپ ڈیٹ رکھیں۔

Post content