Post by NADRA
57,742 followers
نادرا کی جانب سے کراچی کے ایگزیکٹو آفس، کلفٹن اور عوامی مرکز آفس میں شام کی شفٹ کا آغاز شہری اب ان مراکز پر صبح 8 بجے سے رات 10 بجے تک شناختی دستاویزات کی تمام خدمات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ نادرا ایگزیکٹو آفس، شاپ نمبر 31، ساسی آرکیڈ، پلاٹ نمبر BC-5، بلاک 7، کلفٹن، کراچی 75600 لوکیشن: https://lnkd.in/g8RMDRE6 نادرا رجسٹریشن سنٹر، عوامی مرکز، مین شاہراہِ فیصل، درویش کالونی، کراچی لوکیشن: https://lnkd.in/gEG6vNd6