Post by NADRA
56,122 followers
تمام معزز شہریوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے میعاد ختم شدہ قومی شناختی کارڈز کی بروقت تجدید کروا لیں یا ب فارم کو شناختی کارڈ میں تبدیل کروا لیں۔ جن بچوں کا اب تک ب فارم نہیں بنوایا گیا، ان کا ب فارم بھی جلد از جلد بنوا لیں۔ براہِ مہربانی یہ تمام اقدامات 30 جون 2026 سے پہلے مکمل کر لیں تاکہ بعد میں ممکنہ اضافی فیس یا جرمانے سے بچا جا سکے۔ یہ ہدایات نادرا آرڈیننس 2000 کی دفعہ 30(1)(e) کے تحت جاری کی گئی ہیں۔