Post by NADRA

58,260 followers

اطلاعِ عام بعض تکنیکی وجوہ کی بناء پر سیٹلائٹ کے ذریعے رابطے کی سہولیات 9 جولائی 2026 بروز جمعرات، صبح 8:00 بجے سے 9:30 بجے تک دستیاب نہیں ہوں گی لہٰذا، اس دوران سیٹلائٹ سے منسلک آزاد جموں وکشمیر، گلگت بلتستان، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے دوردراز علاقوں میں واقع نادرا کے 68 مراکز میں خدمات کی فراہمی معطل رہے گی نادرا اس سلسلے میں شہریوں کو ہونے والی ممکنہ پریشانی پر معذرت خواہ ہے۔ متاثرہ مراکز کی تفصیل: آزاد جموں وکشمیر: سماہنی، ہڑی گھیل، برنالہ، ارجہ، کھوئی رٹہ، شاردہ، سہنسہ، پتیکہ، پنجیری، مظفرآباد، ممتاز آباد، میرپور ایگزیکٹو قائد، کوٹلی، کیل، اسلام گڑھ، حویلی، ہٹیاں بالا جہلم ویلی، مظفرآباد گوجرہ، ڈھڈیال، دھیرکوٹ، چکار، بھمبر گلگت بلتستان: یاسین غذر، تیسر، شونتر استور، کھرمنگ، گلاب پور، چوربٹ، سٹیزن فیسلیٹیشن سنٹر گلگت بلوچستان: منجی پور، منگوچر، کوہلو کاہان، ہیئردیم، فرید آباد، درگ مساکھیل، ڈیرہ بگٹی بیکر، چاغی، تسپ، شاہ نورانی، ماشکیل، لکڑا، جھاؤ، جیونی، بیلہ خیبرپختونخوا سٹیزن فیسلیٹیشن سنٹر میر علی، بویا، سپن وام، بوتھا، سراروغہ، سروکئی، جنڈولہ، لدھا، کوٹکئی چرمانگ، دوگر، کوریز، کلایہ، اسماعیل زئی، ماموند۔ نادرا سنٹر دوسالی، شوال، دتہ خیل، اپر مہمند، برمل، مکین، چمکنی سیوک، چوگا، کانڈیا، بگن

Post content