Post by Muhammad Nouman

Senior Executive Human Resources || Payroll Management || Software HR || Administrator || Researcher || Analytical Skill

مولانا رومیؒ فرماتے ہیں کہ جب تک سالک کے دل میں مرشد کے لیے ادب اور جھکاؤ نہ ہو ، فیض کا دروازہ نہیں کھلتا ادب دراصل نفس کی نفی ہے ، اور نفی کے بغیر اثبات نہیں آتا “ادب ، دل کو زندہ کرتا ہے اور بے ادبی ، دل کو مردہ” مرشد کی صحبت سب سے بڑا ذریعۂ فیض ہے جیسے خوشبو کے پاس بیٹھنے سے کپڑوں میں خوشبو آ جاتی ہے ، ویسے ہی صاحبِ حال کی صحبت سے دل میں نور اترتا ہے“لوہا جب آگ کے پاس رہے تو خود آگ جیسا ہو جاتا ہے” #IslamicQuotes #Sufism #Murshid #SpiritualGuide #InnerPeace #SelfPurification #Tazkiyah #HeartAndSoul #Faith #Respect #Adab #IslamicReminder #Deen #SpiritualGrowth #SeekKnowledge #LightOfHeart #SufiWisdom #IslamicPost

Post content