Post by Muhammad Naveed RaJA
GOVERNMENT EMPLOY at TMA PAKISTAN
وزیرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور نذیر انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنسز “NIMS”کے اشتراک سے “Stress Management, Mental Well-being And Cardiac Arrest Awareness” کے موضوع پر سمینار کا انعقاد کیا گیا۔ * سکندر ملک ۔ * ڈاکٹر وجاہت نعیم صدیقی اور ڈاکٹر روح الحسنین خضر صاحب نے آگاہی سیشن کے موقع پر تبادلہ خیال کیا۔ * اس موقع پر وزیرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور “NIMS” کے درمیان MOU بھی سائن کیا گیا۔ * جس پر ڈائریکٹر “NIMS” انسٹیٹوٹ ڈاکٹر وجاہت نعیم صدیقی اور نائب صدر وزیرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مہر راشد رفیق بھٹہ نے دستخط کیے۔...