Post by Muhammad Naveed RaJA

GOVERNMENT EMPLOY at TMA PAKISTAN

*الحمدللہ! کاروان خدمت ویلفئیر سوسائٹی پاکستان رجسٹرڈ سبی کی خدمت جاری ہے بیو روچیف ملک بشیر احمد مندوانی رند اردو گلوبل نیوز پیپر سبی بلوچستان اللہ کے فضل اور آپ مخیر حضرات اور میں اپنی تنظیم کے ان انسان دوست کے تعاون سے ہم نے سبی کے مستحق گھرانوں میں 3 بڑی سہولیات پہنچائیں: 1. گرمی کا تحفہ - Pedestal Fan ❄️ سبی کی شدید گرمی میں غریب، بیوہ اور یتیم کو پنکھا تقسیم کیا تاکہ کوئی بے چین نہ سوئے۔...

Post content