Post by Muhammad Naeem
Commercial Voiceover Artist | Voice Actor | Radio Jockey | Sr. Product Enlisting Officer.
#RJNaeemShares
نوٹ : اب سے شوز ریگولر بیس پر ہوا کرینگے ۔ ان شاء اللہ
داماد ڈاٹ کام ۔۔۔ Damaad DOT COM !
یوٹیوب کے آفیشل چینل پر بھرپور کامیابی کے بعد آج رات
سننا مت بھولیٸے گا ۔۔اس لٸے ماٸیک آن ہے !! آر جے محمد نعیم کے ساتھ آج شب دو بجے مست FM103 ریڈیو نیٹ ورک سے کراچی، لاہور , ملتان, فیصل آباد اور اسلام آباد سے براہ راست اور بذریعہ انٹرنیٹ دنیا کے کونے کونے میں.
نوٹ:- پروگرام میں استعمال ہونے والے نام قطعی طور پر فرضی ہونگے لہذا کسی کے بھی نام سے مماثلت ہونا محض اتفاقیہ ہوگا. پروگرام میں شرکت کرنے والے کی راٸے اس شخص کی زاتی ہوتی ہے لہذا آپ کی راٸے سے میرا متفق ہونا یا میری راٸے سے آپ کا اتفاق ضروری نہیں.
مجھے ایس ایم ایس کیجئے:-
KHI